مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید
راوی: سعید بن یحییٰ بن ازہر , اسحق بن یوسف , شریک , عاصم , ابی وائل , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْأَزْهَرِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا يُقْضَی بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَائِ
سعید بن یحییٰ بن ازہر، اسحاق بن یوسف، شریک، عاصم، ابی وائل، عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روز قیامت لوگوں کے درمیان سب سے پہلے خونوں کا حساب ہوگا۔
It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah said. "The first matter concerning which judgment will be passed among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed."