مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید
راوی: ہشام بن عمار , عیسیٰ بن یونس , اعمش , عبداللہ بن مرہ , مسروق , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا إِلَّا کَانَ عَلَی ابْنِ آدَمَ الْأَوَّلِ کِفْلٌ مِنْ دَمِهَا لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، اعمش، عبداللہ بن مرہ، مسروق، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک جان بھی ناحق قتل ہو تو حضرت آدم کے پہلے بیٹے کو اس کے خون کا گناہ ہوتا ہے اس لئے کہ سب قبل اس نے قتل کا طریقہ جاری کیا۔
It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah said. "No person is killed wrongfully, but a share of responsibility for his blood will be upon the first son of Adam, because he was the first one to kill.”