سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 766

والد کے انتقال کے بعد اس کی اہلیہ سے شادی کرنا

راوی: محمد بن عبدالرحمن , ابن اخی , حسین , یوسف بن منازل , عبداللہ بن ادریس , خالد بن ابی کریمہ , معاویہ بن قرہ , قرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنُ أَخِي الْحُسَيْنِ الْجُعْفِيِّ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مَنَازِلَ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي کَرِيمَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ وَأُصَفِّيَ مَالَهُ

محمد بن عبدالرحمن، ابن اخی، حسین، یوسف بن منازل، عبداللہ بن ادریس، خالد بن ابی کریمہ، معاویہ بن قرہ، حضرت قرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک مرد کی طرف بھیجا جس نے اپنے والد کی اہلیہ سے شادی کی میں اس کی گردن اڑا دوں اور اس کا مال لے لوں ۔

It was narrated from Mu' awiyah bin Qurrah that his father said: “The Messenger of Allah sent me to a man who had married his father’s wife after he died, to strike his neck (execute him) and confiscate his wealth.”

یہ حدیث شیئر کریں