والد کے انتقال کے بعد اس کی اہلیہ سے شادی کرنا
راوی: اسماعیل بن موسی , ہشیم , ح , سہل بن ابی سہل , حفص بن غیاث , اشعث , عدی بن ثابت , براء بن عازب
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ جَمِيعًا عَنْ أَشْعَثَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ مَرَّ بِي خَالِي سَمَّاهُ هُشَيْمٌ فِي حَدِيثِهِ الْحَارِثَ بْنَ عَمْرٍو وَقَدْ عَقَدَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِوَائً فَقُلْتُ لَهُ أَيْنَ تُرِيدُ فَقَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ مِنْ بَعْدِهِ فَأَمَرَنِي أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ
اسماعیل بن موسی، ہشیم، ح ، سہل بن ابی سہل، حفص بن غیاث، اشعث، عدی بن ثابت، حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میرے ماموں میرے قریب سے گزرے اور نبی نے ان کو جھنڈا باندھ دیا تھا میں نے ان سے پوچھا آپ کہاں جا رہے ہیں ؟ کہنے لگے مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرد کی طرف بھیجا جس نے والد کے انتقال کے بعد اس کی اہلیہ سے شادی کرلی اور مجھے حکم دیا کہ اس کی گردن اڑادوں ۔
It was narrated that Bara' bin 'Azib said: "My maternal uncle passed by me – (one of the narrators) Hushaim named him in his narration as Harith bin Amr – and the Prophet had given him a banner to carry. I said to him: 'Where are you going?' He said: 'The Messenger of Allah has sent me to a man who married his father's wife after he died, and has commanded me to strike his neck (i.e., execute him)."