حد کفارہ ہے
راوی: محمد بن مثنی , عبدالوہاب , ابن ابی عدی , خالد , ابوقلابہ , ابی اشعث , عبادہ بن صامت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَصَابَ مِنْکُمْ حَدًّا فَعُجِّلَتْ لَهُ عُقُوبَتُهُ فَهُوَ کَفَّارَتُهُ وَإِلَّا فَأَمْرُهُ إِلَی اللَّهِ
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، ابن ابی عدی، خالد، ابوقلابہ، ابی اشعث، حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں جو بھی حد کا مرتکب ہوا پھر اسے جلدی (دنیا میں) سزا مل گئی تو وہ اس کا کفارہ ہے ورنہ اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔
It was narrated from 'Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah said: "Whoever among you undergoes a Hadd, his punishment has been brought forward, and it is an expiation for him, otherwise his case rests with Allah."