سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 76

جب بیوی مرد کے پاس آئے تو مرد کیا کہے؟

راوی: عمرو بن رافع , جریر , منصور , سالم بن ابی جعد , کریب , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا أَتَی امْرَأَتَهُ قَالَ اللَّهُمَّ جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنِي ثُمَّ کَانَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ لَمْ يُسَلِّطْ اللَّهُ عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ أَوْ لَمْ يَضُرَّهُ

عمرو بن رافع، جریر، منصور، سالم بن ابی جعد، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا! اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے تو یہ کہے اے اللہ دور کردے مجھے شیطان سے اور دور کر دے شیطان کو اس (اولاد) سے جو آپ مجھے عطا فرمائیں گے پھر ان کی اولاد ہو تو اللہ تعالیٰ اس پر شیطان مسلط نہ ہونے دینگے یا فرمایا کہ شیطان اس بچہ کو ضرر نہ پہنچا سکے گا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "When anyone of you has intercourse with his wife, let him say: 'Allahumma jannibnish. Shaitana wa jannibish-Shaitana ma razaqtani (0 Allah, keep Satan away from me and keep Satan away from that with which You bless me).' Then if they have a
child, Allah will never allow Satan to gain control over him or he will never harm him." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں