سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 75

جب بیوی مرد کے پاس آئے تو مرد کیا کہے؟

راوی: محمد بن یحییٰ , صالح بن محمد , یحییٰ , عبیداللہ بن موسی , سفیان , محمد بن عجلان , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی الْقَطَّانُ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَفَادَ أَحَدُکُمْ امْرَأَةً أَوْ خَادِمًا أَوْ دَابَّةً فَلْيَأْخُذْ بِنَاصِيَتِهَا وَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ

محمد بن یحییٰ ، صالح بن محمد، یحییٰ، عبیداللہ بن موسی، سفیان، محمد بن عجلان، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی بیوی ، خاوند یا جانور حاصل کرے تو اس کی پیشانی پکڑ کر کہے اے اللہ میں اس کی بھلائی آپ سے مانگتا ہوں اور اس کی خلقت اور طبیعت کی بھلائی اور آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے اور اس کی خلقت وطبیعت کے شر سے۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Prophet P.B.U.H said: "When anyone of you gets a new wife, a servant, or an animal, let him take hold of the forelock and say: 'Allahumma inni as'aluka min khayriha wa khayri ma jubilat 'alaihi, wa 'audhu bika
min sharriha wa sharri ma jubilat 'alaih (0 Allah, I ask You for the goodness within her and the goodness that she is inclined towards, and I seek refuge with You from the evil within her and the evil to which she is inclined):" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں