سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 749

امانت میں خیانت کرنے والے، لوٹنے والے اور اچکے کا حکم

راوی: محمد بن بشار , ابوعاصم , ابن جریج , ابی زبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقْطَعُ الْخَائِنُ وَلَا الْمُنْتَهِبُ وَلَا الْمُخْتَلِسُ

محمد بن بشار، ابوعاصم، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خیانت کرنے والے، لوٹنے والے اور اچکے کا ہاتھ نہ کاٹا جائے۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "The hand of the one who betrays a trust, the robber and the pilferer is not to be cut off."

یہ حدیث شیئر کریں