سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 747

غلام چوری کرے تو

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ابوعوانہ , عمر بن ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ فَبِيعُوهُ وَلَوْ بِنَشٍّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ابوعوانہ، عمر بن ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالو اگرچہ نصف اوقیہ چاندی کے عوض ہی بکے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "If a slave steals, then sell him, even for half price:"

یہ حدیث شیئر کریں