سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 745

ہاتھ گردن میں لٹکانا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوبشر بکر بن خلف , محمد بن بشار , ابوسلمہ , یحییٰ بن خلف , عمرو بن علی , ابن محیریز

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو سَلَمَةَ الْجُوبَارِيُّ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَطَائِ بْنِ مُقَدَّمٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ عَنْ تَعْلِيقِ الْيَدِ فِي الْعُنُقِ فَقَالَ السُّنَّةُ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ رَجُلٍ ثُمَّ عَلَّقَهَا فِي عُنُقِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبشر بکر بن خلف، محمد بن بشار، ابوسلمہ، یحییٰ بن خلف، عمرو بن علی، حضرت ابن محیریز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے ہاتھ گردن میں لٹکانے کے متعلق دریافت کیا تو فرمایا سنت یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرد کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکایا۔

It was narrated that, Ibn Muhairiz said: "I asked Fadalah bin 'Ubaid about hanging the hand (of the thief) from hi s neck and he said: 'It is Sunnah", The Messenger of Allah cut off a man's hand then hung it from his neck.”

یہ حدیث شیئر کریں