چوری کرنے والے کی حد (سزا)
راوی: محمد بن بشار , ابوہشام مخزومی , وہیب , ابوواقد , عامر بن سعد , سعد
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو وَاقِدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ
محمد بن بشار، ابوہشام مخزومی ، وہیب ، ابوواقد ، عامر بن سعد، حضرت سعد سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ڈھال کی قیمت چوری کرنے پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔
It was narrated from' Amir bin Sa'd, from his father, that the Prophet said: "The hand of the thief is to be cut off for the price of a shield."