سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 739

جسے اس کے مال کی خاطر قتل کردیا جائے وہ بھی شہید ہے۔

راوی: خلیل بن عمرو , مروان بن معاویہ , یزید بن سنان , میمون بن مہران , ابن عمر

حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ الْجَزَرِيُّ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُتِيَ عِنْدَ مَالِهِ فَقُوتِلَ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

خلیل بن عمرو، مروان بن معاویہ، یزید بن سنان، میمون بن مہران، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے مال کے پاس کوئی آیا اور اس سے لڑائی کی پھر اس مالک نے بھی لڑائی کی اور قتل کر دیا گیا تو یہ شہید ہے۔

It was narrated from Ibn Umar that Messenger of Allah said: “If a man’s property is targeted, and he is fought and fights back and he is killed, he is a martyr.”

یہ حدیث شیئر کریں