کنواری اور ثیبہ کے پاس ٹھہرنا
راوی: ہناد بن سری , عبدہ بن سلیمان , محمد بن اسحق , ایوب , ابوقلابہ , انس
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلثَّيِّبِ ثَلَاثًا وَلِلْبِکْرِ سَبْعًا
ہناد بن سری، عبدہ بن سلیمان، محمد بن اسحاق ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا ثیب (مطلقہ یا بیوہ) کے لئے تین دن ہیں اور کنواری کے لئے سات دن ہیں ۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Three days for a previously-married woman and seven days for a virgin." (Hasan)