سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 728

نشہ کرنے والے کی حد

راوی: نصر بن علی , یزید بن زریع , سعید , ح , علی بن محمد , وکیع , ہشام , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ جَمِيعًا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْرِبُ فِي الْخَمْرِ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ

نصر بن علی، یزید بن زریع، سعید، ح ، علی بن محمد، وکیع، ہشام، قتادہ، حضرت انس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خمر کی وجہ سے جوتوں اور چھڑیوں سے مارتے تھے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah used to beat (offenders) for drinking wine with sandals and date-palm stalks."

یہ حدیث شیئر کریں