لونڈی پر حد قائم کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابوہریرہ اور زید بن خالد اور شبل
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ وَشِبْلٍ قَالُوا کُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ الْأَمَةِ تَزْنِي قَبْلَ أَنْ تُحْصَنَ فَقَالَ اجْلِدْهَا فَإِنْ زَنَتْ فَاجْلِدْهَا ثُمَّ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ فَبِعْهَا وَلَوْ بِحَبْلٍ مِنْ شَعَرٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابوہریرہ اور زید بن خالد اور شبل فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک مرد نے پوچھا کہ باندی محصن ہونے سے قبل بدکاری کرے تو اس کا کیا حکم ہے فرمایا اسے کوڑے لگاؤ پھر اگر بدکاری کرے تو پھر کوڑے لگاؤ پھر تیسری چوتھی مرتبہ کے بارے میں فرمایا کہ اسے فروخت کر دو گو بالوں کی ایک رسی کے عوض۔
It was narrated that Abu Hurairah, Zaid bin Khalid and Shibl said: “We were with the Prophet and a man asked him about a slave woman who commits fornication before she is married. He said: 'Whip her and if she commits fornication (again), whip her (again).' Then he said, on the third or fourth time: 'Then sell her, even if that is for a Tope of hair.”