جوقوم لوط کا عمل کرے
راوی: یونس بن عبدالاعلی , عبداللہ بن نافع , عاصم بن عمر , سہیل , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنِي عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ قَالَ ارْجُمُوا الْأَعْلَی وَالْأَسْفَلَ ارْجُمُوهُمَا جَمِيعًا
یونس بن عبدالاعلی، عبداللہ بن نافع، عاصم بن عمر، سہیل ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی نے قوم لوط کا عمل کرنے والے کے متعلق فرمایا اوپر والے اور نیچے والے سب کو سنگسار کردو۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said concerning those who do the action of the people of Lut: "Stone the upper and the lower, stone them both."