سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 72

دعوت قبول کرنا

راوی: محمد بن عبادہ , یزید بن ہارون , عبدالملک بن حسین , منصور , ابی حازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ حُسَيْنٍ أَبُو مَالِکٍ النَّخَعِيُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلِيمَةُ أَوَّلَ يَوْمٍ حَقٌّ وَالثَّانِيَ مَعْرُوفٌ وَالثَّالِثَ رِيَائٌ وَسُمْعَةٌ

محمد بن عبادہ، یزید بن ہارون، عبدالملک بن حسین ، منصور، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا! ولیمہ پہلے دن کا حق ہے دوسرے دن نیکی ہے تیسرے دن ریاکاری اور شہرت طلبی ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The wedding feast on the first day is an obligation,
on the second day is a custom and on the third day is showing off." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں