جوقوم لوط کا عمل کرے
راوی: محمد بن صباح , ابوبکر بن خلاد , عبدالعزیز بن محمد , عمرو بن ابی عمرو , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيرِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ
محمد بن صباح، ابوبکر بن خلاد، عبدالعزیز بن محمد، عمرو بن ابی عمرو، عکرمہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے تم قوم لوط کا عمل کرتا ہوا پاؤ تو فاعل و مفعول دونوں کو قتل کردو۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "Whoever you find doing the action of the people of Lut. kill the one who does It, and the one to whom it is done."