یہودی اور یہودن کو سنگسار کرنا
راوی: اسماعیل بن موسی , شریک , سماک بن حرب , جابر بن سمرہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً
اسماعیل بن موسی، شریک، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ نبی نے ایک یہودی اور ایک یہودن کو سنگسار کیا۔
It was narrated from Jabir bin Samurah that the Prophet stoned a Jewish man and a Jewish woman