دعوت قبول کرنا
راوی: اسحق بن منصور , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی وَلِيمَةِ عُرْسٍ فَلْيُجِبْ
اسحاق بن منصور، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو نکاح کے ولیمہ میں دعوت دی جائے تو وہ قبول کرلے۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "If anyone of you is invited to a wedding feast, let him
accept." (Sahih)