جس پر حد واجب نہیں
راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , عبدالملک بن عمیر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيَّ يَقُولُ فَهَا أَنَا ذَا بَيْنَ أَظْهُرِکُمْ
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے عطیہ قرظی کو یہ فرماتے ہوئے سنا دیکھو اب میں تم لوگوں کے درمیان موجود ہوں ۔
It was narrated that 'Abdul-Malik bin 'Umair said: " I heard ' Atiyyah Al-Qurazi say: 'Here I am still among you:"