حدود کو نافذ کرنا
راوی: عمرو بن رافع , عبداللہ بن مبارک , عیسیٰ بن یزید , ابی زرعة بن جریر , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَنْبَأَنَا عِيسَی بْنُ يَزِيدَ قَالَ أَظُنُّهُ عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدٌّ يُعْمَلُ بِهِ فِي الْأَرْضِ خَيْرٌ لِأَهْلِ الْأَرْضِ مِنْ أَنْ يُمْطَرُوا أَرْبَعِينَ صَبَاحًا
عمرو بن رافع، عبداللہ بن مبارک، عیسیٰ بن یزید، ابی زرعة بن جریر، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک حد جس پر زمین میں عمل درآمد کیا جائے اہل زمین کے لئے چالیس روز کی بارش سے بہتر ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A legal punishment that is carried out in the land is better for the people of that land than if it were to rain for forty days."