غلام کو آزاد کرنا
راوی: احمد بن سنان , ابومعاویہ , ہشام بن عروہ , ابی مرواح , ابوذر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُرَاوِحٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ قَالَ أَنْفَسُهَا عِنْدَ أَهْلِهَا وَأَغْلَاهَا ثَمَنًا
احمد بن سنان، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، ابی مرواح، حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کون سا غلام افضل ہے فرمایا جو مالک کے نزدیک سب سے نفیس وپسندیدہ ہو اور قیمت میں سب سے گراں ہو۔
It was narrated that Abu Dharr said “ I said: '0 Messenger of Allah, which slave is best?' He said: 'The one who is most precious to his master and most valuable in price:’"