مکاتب کا بیان
راوی: ابوکریب , عبداللہ بن نمیر , محمد بن فضیل , حجاج , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا عَبْدٍ کُوتِبَ عَلَی مِائَةِ أُوقِيَّةٍ فَأَدَّاهَا إِلَّا عَشْرَ أُوقِيَّاتٍ فَهُوَ رَقِيقٌ
ابوکریب، عبداللہ بن نمیر، محمد بن فضیل، حجاج، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس غلام کو بھی سو اوقیہ کے عوض مکاتب بنایا گیا پھر اس نے سب ادا کر دیا صرف دس اوقیہ رہ گیا تو بھی وہ غلام ہے۔
It was narrated from Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather that the Messenger af All'ah said: “Any slave who has made a contract to buy his freedom for one hundred Uqiyyah and pays it all except ten Uqiyyah; he is still a slave." (One Uqiyyah is equal to 40 Dirham.)