ام ولد کا بیان
راوی: محمد بن یحییٰ , اسحاق بن منصور , عبدالرزاق , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ کُنَّا نَبِيعُ سَرَارِيَّنَا وَأُمَّهَاتِ أَوْلَادِنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا حَيٌّ لَا نَرَی بِذَلِکَ بَأْسًا
محمد بن یحییٰ، اسحاق بن منصور، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کی حیات طیبہ میں ہم اپنی باندیوں اور ام ولد لونڈیوں کو فروخت کیا کرتے تھے اور اس میں کچھ حرج نہ سمجھتے تھے۔
Jabir bin 'Abdullah was heard to say: "We used to sell our slave women and the mothers of our children (Umahat Awladina) when the Prophet was still living among us, and we did not see anything wrong with that."