ام ولد کا بیان
راوی: احمد بن یوسف , ابوعاصم , ابوبکر , حسین بن عبداللہ , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ يَعْنِي النَّهْشَلِيَّ عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذُکِرَتْ أُمُّ إِبْرَاهِيمَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعْتَقَهَا وَلَدُهَا
احمد بن یوسف، ابوعاصم، ابوبکر ، حسین بن عبد اللہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت ابراہیم کی والدہ کا تذکرہ ہوا تو فرمایا اسے اس کے بچے نے آزاد کرادیا۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "Mention was made of the mother of Ibrahim in the presence of the Messenger of Allah and he said: 'Her son set her free.'''