مدبر کا بیان
راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , عمرو بن دینار , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَبَّرَ رَجُلٌ مِنَّا غُلَامًا وَلَمْ يَکُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ فَبَاعَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَرَاهُ ابْنُ النَّحَّامِ رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَدِيٍّ
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک مرد نے غلام کو مدبر کر دیا اس غلام کے علاوہ اس کے پاس کچھ مال نہ تھا تو نبی نے اس مدبر غلام کو بیچ دیا اسے بنوعدی کے ایک مرد ابن نحام نے خرید لیا۔
It was narrated that Jabir bin Abdullah said: “ A man among us promised freedom to a slave after his death, and he did not have any property other than him (this slave). So the Prophet sold him, and Ibn (Nahham), a man from Banu Adi, bought him”