مدبر کا بیان
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , علی بن محمد , اسماعیل بن ابی خالد , سلمہ بن کہیل , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَاعَ الْمُدَبَّرِ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، علی بن محمد، اسماعیل بن ابی خالد، سلمہ بن کہیل، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبر بیچا۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah P.B.U.H sold a Mudabbar.