جسے کان ملے
راوی: نصر بن علی , ابواحمد , اسرائیل , سماک , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرِّکَازِ الْخُمُسُ
نصر بن علی، ابواحمد، اسرائیل، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان میں پانچواں حصہ ہے۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "One fifth is due on buried treasure