گمشدہ اونٹ ، گائے اور بکری
راوی: محمد بن مثنی , یحییٰ بن سعید , حمید , حسن , مطرف بن عبداللہ بن شخیر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ
محمد بن مثنی، یحییٰ بن سعید، حمید، حسن، مطرف بن حضرت عبداللہ بن شخیر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کی گمشدہ چیز (خود استعمال کرنے کی نیت سے اٹھا لینا) دوزخ کی جلتی ہوئی آگ ہے۔
It was narrated from Mutarrif bin 'Abdullah bin ' Shikhkhir that his father said. "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The lost animal of the Muslim may lead to the burning flame of Hell.