طلب شفعہ
راوی: محمد بن بشار , محمد بن حارث , محمد بن عبدالرحمن , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشُّفْعَةُ کَحَلِّ الْعِقَالِ
محمد بن بشار، محمد بن حارث، محمد بن عبدالرحمن، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شفعہ ایسے ہے جیسے اونٹ کی رسی کھولنا۔
It was narrated from Ibn "Umar that the Messenger of Allah said: "Preemption is like undoing the 'Iqal."