پڑوس کی وجہ سے شفعہ کا استحقاق
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ہشیم , عبدالملک , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ جَارِهِ يَنْتَظِرُ بِهَا وَإِنْ کَانَ غَائِبًا إِذَا کَانَ طَرِيقُهُمَا وَاحِدًا
عثمان بن ابی شیبہ، ہشیم ، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پڑوسی کے شفعہ کا زیادہ حقدار ہے اس کے شفعہ کا انتظار کیا جائے گا اگرچہ وہ غائب ہو بشرطیکہ ان دونوں کا راستہ ایک ہو۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "The neighbor has more right to preemption of his neighbor, so let him wait for him even if he is absent, if they share a path."