درخت کا حریم
راوی: سہل بن ابی صغدی , منصور بن صقیر , ثابت بن محمد , ابن عمر
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي الصُّغْدِيِّ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرِيمُ النَّخْلَةِ مَدُّ جَرِيدِهَا
سہل بن ابی صغدی، منصور بن صقیر، ثابت بن محمد، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کھجور کے درخت کا احاطہ وہاں تک ہوگا جہاں تک اس کی شاخیں پھیلیں ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "The land around a date-palm tree, as far as Its branches reach, belongs to the owner of the tree."