زائد پانی سے اس لئے روکنا کہ اس کے ذریعہ گھاس سے روکے منع ہے۔
راوی: عبداللہ بن سعید , عبدہ بن سلیمان , حارثہ , عمرہ , عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَارِثَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ وَلَا يُمْنَعُ نَقْعُ الْبِئْرِ
عبداللہ بن سعید، عبدہ بن سلیمان ، حارثہ ، عمرہ ، عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ضرورت سے زائد پانی نہ روکا جائے اور جو پانی کنوئیں میں بچ رہے اس سے نہ روکا جائے۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Surplus water should not be withheld, and neither should surplus water from a well." (Hasan)