اہل اسلام تین چیزوں میں شریک
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , ابی زناد , اعرج , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ لَا يُمْنَعْنَ الْمَائُ وَالْکَلَأُ وَالنَّارُ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان ، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین چیزیں رد کی نہ جائیں پانی ، چارہ اور آگ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the" Messenger of Allah said: Three things cannot be denied to anyone: water, pasture and fire."