اہل اسلام تین چیزوں میں شریک
راوی: عبداللہ بن سعید , عبداللہ بن خراش , حوشب شیبانی , عوام بن حوشب , مجاہد , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشِ بْنِ حَوْشَبٍ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْلِمُونَ شُرَکَائُ فِي ثَلَاثٍ فِي الْمَائِ وَالْکَلَإِ وَالنَّارِ وَثَمَنُهُ حَرَامٌ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ يَعْنِي الْمَائَ الْجَارِيَ
عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن خراش، حوشب شیبانی، عوام بن حوشب، مجاہد، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اہل اسلام تین چیزوں میں شریک ہیں پانی، چارہ اور آگ اور ان کی قیمت حرام ہے ابوسعید کہتے ہیں کہ اس حدیث میں جاری پانی مراد ہے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "The Muslims are partners in three things: water, pasture and fire, and their price is unlawful."Abu Sa'eed said: "This means flowing water."