سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 621

تہائی اور چوتھائی پیداوار کے عوض مزارعت کی اجازت

راوی: احمد بن ثابت , عبدالوہاب , خالد , مجاہد , طاؤس , معاذ بن جبل , طاؤس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ أَکْرَی الْأَرْضَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ عَلَی الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ فَهُوَ يُعْمَلُ بِهِ إِلَی يَوْمِکَ هَذَا

احمد بن ثابت، عبدالوہاب، خالد، مجاہد، طاؤس، معاذ بن جبل، حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات ابوبکر وعمر وعثمان کے ادوار میں تہائی اور چوتھائی پیداوار کے عوض زمین اجرت پر دی اور آج تک اس پر عمل جاری ہے۔

It was narrated from Tawus that Mu'adh bin Jabal leased some land during the time of the Messenger of Allah , Abu Bakr, "Umar and 'Uthman, in return for one third or one fourth (of the yield), and he was still doing that until this day of yours.

یہ حدیث شیئر کریں