رہن روکانہ جائے
راوی: محمد بن حمید , ابراہیم بن مختار , اسحق بن راشد , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ
محمد بن حمید، ابراہیم بن مختار، اسحاق بن راشد، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رہن روکا نہ جائے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Do not forfeit items held in pledge."