گروی رکھنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , عبدالحمید بن بہرام , شہر بن حوشب , اسماء بنت یزید
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ بَهْرَامَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِطَعَامٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، عبدالحمید بن بہرام، شہر بن حوشب، حضرت اسماء بنت یزید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات اس حالت میں ہوئی کہ آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس اناج کے بدلہ میں گروی رکھی ہوئی تھی۔
It was narrated from Asma' bint Yazid that the Prophet died while his armor was pawned to a Jew for food.