عاریت کا بیان
راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , شرحبیل بن مسلم , ابوامامہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ
ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا عاریت لی ہوئی چیز ادا کی جائے اور جو جانور دودھ پینے کے لئے دیا جائے وہ بعد میں واپس کر دیا جائے۔
Shurahbil bin Muslim said: I heard Abu Umamah say: "I heard the Messenger of Allah say: 'Borrowed items are to be returned and an animal borrowed for milking is to be returned.'''