سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ ہبہ کا بیان ۔ حدیث 547

خاوند کی اجازت کے بغیر بیوی کا عطیہ دینا

راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , لیث بن سعد , عبداللہ بن یحییٰ , کعب بن مالک ک

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَحْيَی رَجُلٌ مِنْ وَلَدِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ جَدَّتَهُ خَيْرَةَ امْرَأَةَ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحُلِيٍّ لَهَا فَقَالَتْ إِنِّي تَصَدَّقْتُ بِهَذَا فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجُوزُ لِلْمَرْأَةِ فِي مَالِهَا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا فَهَلْ اسْتَأْذَنْتِ کَعْبًا قَالَتْ نَعَمْ فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ زَوْجِهَا فَقَالَ هَلْ أَذِنْتَ لِخَيْرَةَ أَنْ تَتَصَدَّقَ بِحُلِيِّهَا فَقَال نَعَمْ فَقَبِلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهَا

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، لیث بن سعد، عبداللہ بن یحییٰ، حضرت کعب بن مالک کی اہلیہ خیرة اپنا زیور لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ میں نے یہ صدقہ کر دیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا عورت کے لئے اپنے مال میں بھی خاوند کی اجازت کے بغیر تصرف جائز نہیں تو کیا تم نے کعب سے اجازت لی؟ عرض کرنے لگیں جی ہاں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو حضرت کعب بن مالک کے پاس بھیجا کہ کیا آپ نے خیرہ کو اپنا زیور صدقہ کرنے کی جازت دی؟ انہوں نے کہا جی ہاں تب آپ نے وہ زیور خیرہ سے قبول فرمالیا۔

It was narrated from 'Abdullah bin Yahya, one of the sons of Ka'b bin Malik, from his father, from his grandfather, that his grandmother Khairah, the wife of Ka'b bin Malik, came to the Messenger of Allah with some jewelry belonging to her, and said, I am giving this in charity. The Messenger of Allah said to her: "It is not permissible for a woman to dispose of her wealth without her husband's permission. Did you ask Ka'b's permission?" She said: "Yes." So the Messenger of Allah sent for Ka'b bin Malik, her husband, and said, "Did you give Khairah permission to give her jewelery in charity?" He said: "Yes." So the Messenger of Allah accepted it from her.

یہ حدیث شیئر کریں