رقبی کا بیان
راوی: عمرو بن رافع , ہشیم , ح , علی بن محمد , ابومعاویہ , داوئد , ابی زبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَا حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِمَنْ أُعْمِرَهَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِمَنْ أُرْقِبَهَا
عمرو بن رافع، ہشیم، ح ، علی بن محمد، ابومعاویہ، داؤد، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمریٰ جائز ہے اس کے لئے جس کو عمریٰ کے طور پر دیا جائے اور رقبی جائز ہے اس کے لئے جسے رقبی کے طور پر دیا جائے۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "'Umra belongs to the one to whom it is given, and Ruqba belongs to the one to whom it is given."