عمر بھر کے لئے کوئی چیز دینا
راوی: ہشام بن عمار , سفیان , عمرو بن دینار , طاؤس زید بن ثابت
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الْعُمْرَی لِلْوَارِثِ
ہشام بن عمار، سفیان، عمرو بن دینار، طاؤس حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ نبی نے عمریٰ وارث کو دلایا۔
It was narrated from Zaid bin Thâbit that the Prophet ruled that a gift given for life belongs to the heirs (of the recipient). (Sahih)