عمر بھر کے لئے کوئی چیز دینا
راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , ابن شہاب , ابی سلمہ , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَی لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَقَدْ قَطَعَ قَوْلُهُ حَقَّهُ فِيهَا فَهِيَ لِمَنْ أُعْمِرَ وَلِعَقِبِهِ
محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، ابی سلمہ، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جس نے کسی مرد کو عمر بھر کے لئے کوئی چیز دی اور اس کی اولاد کو دی تو اس کے اس قول نے اس چیز میں اس کا حق ختم کر دیا اب وہ چیز اس کی ہے جس کو عمریٰ کے طور پر دی ہے اور اس کی اولاد کی ہے۔
It was narrated that Jabir said: "I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever gives a lifelong grant to a man, it belongs to him (the recipient) and to his heirs. His (the giver's) words put an end to his right to it, and it belongs to the one to whom it was given for life and to his heirs."