عمر بھر کے لئے کوئی چیز دینا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن زکریا , ابی زائدہ , محمد بن عمر , ابی سلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عُمْرَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن زکریا، ابی زائدہ، محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمریٰ کچھ نہیں ہے لہذا جس کو عمر بھر کے لئے کوئی چیز دی گئی تو وہ اسی کی ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "There is no lifelong grant. Whoever is given something as a lifelong grant, it is his.'"