یہودونصاری کی گواہی ایک دوسرے کے متعلق
راوی: محمد بن طریف , ابوخالد احمر , مجالد , عامر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجَازَ شَهَادَةَ أَهْلِ الْکِتَابِ بَعْضِهِمْ عَلَی بَعْضٍ
محمد بن طریف، ابوخالد احمر، مجالد، عامر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہود ونصاری کی ایک دوسرے کے بارے میں گواہی کو معتبر قرار دیا۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah allowed the People of the Book to testify against one another.