جھوٹی گواہی
راوی: سوید بن سعید , محمد بن فرات , محارب بن دثار , ابن عمر
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُرَاتِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ تَزُولَ قَدَمَا شَاهِدِ الزُّورِ حَتَّی يُوجِبَ اللَّهُ لَهُ النَّارَ
سوید بن سعید، محمد بن فرات، محارب بن دثار، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جھوٹی گواہی دینے والے کے پاؤں سرک نہ سکیں گے۔ یہاں تک کہ اللہ اس کے لئے دوزخ واجب کر دیں ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: 'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.'''