نکاح کی تشہیر
راوی: عمرو بن رافع , ہشیم , ابی بلج , محمد بن خاطب , فضل , محمد بن حاطب
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بَلْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصْلُ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الدُّفُّ وَالصَّوْتُ فِي النِّکَاحِ
عمرو بن رافع، ہشیم ، ابی بلج، محمد بن خاطب، فضل ، حضرت محمد بن حاطب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حلال اور حرام میں فرق دف اور نکاح میں آواز سے ہوتا ہے ۔
It was narrated from Muhammad bin Hatib that the Messenger of Allah .P.B.U.H, Said.: "What differentiates between the lawful and the unlawful is (beating) the Daft and raising the voices (in song) at the time of marriage." (Hasan)