ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , جویریہ بن اسماء , عبداللہ بن یزید , سرق
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَائَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ مَوْلَی الْمُنْبَعِثِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ عَنْ سُرَّقٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجَازَ شَهَادَةَ الرَّجُلِ وَيَمِينَ الطَّالِبِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، جویریہ بن اسماء، عبداللہ بن یزید، حضرت سرق سے روایت ہے کہ نبی نے مرد کی گواہی اور مدعی کی قسم کو نافذ قرار دیا۔
It was narrated from Surraq that the Prophet allowed the testimony of a man along with the oath of the claimant.