نکاح کی تشہیر
راوی: نصر بن علی , خلیل بن عمرو , عیسیٰ بن یونس , خالد بن ایاس , ربیعہ بن ابی عبدالرحمن , قاسم , عائشہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ وَالْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو قَالَا حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ خَالِدِ بْنِ إِلْيَاسَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعْلِنُوا هَذَا النِّکَاحَ وَاضْرِبُوا عَلَيْهِ بِالْغِرْبَالِ
نصر بن علی، خلیل بن عمرو، عیسیٰ بن یونس، خالد بن ایاس، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، قاسم، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا! اس نکاح کی تشہیر کیا کرو اور اس میں دف بجا۔
It was narrated from 'Aishah that the Prophet P.B.U.H said: `Announce this marriage, and beat the sieve for it:' (Da'if)